aiza khan.jpg aiza 25

عائزہ خان کو فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہش، ہدایتکارسنجے لیلا بھنسالی

(روزنامہ خبر) عائزہ خان کو فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہش، ہدایتکارسنجے لیلا بھنسالی
بالی ووڈ(Bollywood) کی جانب سے پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کو فلم میں کاسٹ کرنےکی خواہش کا اظہار کر دیا گیا ۔
تفصیلات(Details) کے مطابق بھارت کے معروف ہدایت کار سنجے لیللا بھنسالی(Laila Bhansali) کی جانب سے پاکستان کی اداکارہ عائزہ خان کو بالی ووڈ کی فلم کی پیشکش(Offer) کی گئی ہے۔
اداکار و میزبان احسن خان نے شو کے دوران تصدیق(affirm) کرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے عائزہ خان کو فلم میں کاسٹ(Cast) کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے اور اس حوالے(References) سے انہوں نے مجھ سے عائزہ سے متعلق بات بھی کی۔
پاکستان کی اداکار(Actor) احسن خان نے اس حوالے سے بتایا کہ سنجے لیلا بھنسالی نے دورانِ پروگرام عائزہ خان کے لیے تعریف(Definition) کے بول ادا کیے اور ساتھ ہی یہ کہا کہ عائزہ پاکستان کی خوبرو اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔
عائزہ خان بہترین(Best) اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین ماں بھیسنجے لیلا بھنسالی نے پاکستانی اداکاروں کے حوالے سے کہا کہ پاکستانی اداکارائیں جلدی(Early) شادی (Wedding) کر لیتی ہیں اس لئے اداکاراؤں کو کام کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
انڈیا کی فلم انڈسٹری(Industry) کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا سے قبل اداکارہ عائزہ کو بھارت کی جانب سے فلم میں کام کرنے کی آفر امتیاز(Discrimination) علی نے کی تھی۔
یاد رہے ان تمام پیشکش(Offer) کے بعد عائزہ خان نے کہا کہ پہلے پاکستانی فلموں میں ڈیبیو کرنا چاہتی ہیں۔
واضح رہے اس وقت عائزہ خان پاکستانی ڈرامہ میرے پاس تم میں اداکاری کے جوہر دیکھا رہی ہے جو بہت مقبول(Popular) ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں