peshawer weather 135

محکمہ موسمیات کی آئندہ اتوار اور پیر کے روز کالی گھٹائوں(Subtract) کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی آئندہ اتوار اور پیر کے روز کالی گھٹائوں(Subtract) کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی آئندہ اتوار(Sunday) اور پیر کے روز کالی گھٹائوں کے ساتھ بارش(the rain) ..

لاہور (روزنامہ خبر) محکمہ موسمیات(Weather) نے آئندہ اتوار اور پیر کے روز کالی گھٹائوں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا مغربی ہوائوں کا ایک نیا سپیل(Spell) کل بروز ہفتہ(Saturday week) کی رات لاہور میں داخل ہوگا۔

جس سے سردی کی شدت میں ایک مرتبہ بھر اضافے(Additions) کا امکان ہے۔ جبکہ گزشتہ روز لاہور میں سورج(the sun) نکلنے کے ساتھ ساتھ موسم خشک(Dry) رہا اور شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ(Centigrade) ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں شام کے اوقات(Times) میں دھند پھیلنے کے امکان(Possibility) کا بھی اظہار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں