high court of pakistan the mudrere have accpeted his crime 73

انتقاماً بچی کے ساتھ زیادتی کی: ملزم کا عدالت میں اعتراف جرم۔

انتقاماً بچی کے ساتھ زیادتی کی: ملزم کا عدالت میں اعتراف جرم۔
بچی کے ماموں نے دو بار بد فعلی(Inactive) کا نشانہ بنایا، انتقاماً بچی کے ساتھ زیادتی کی: ملزم(accused) کا عدالت میں اعتراف(Confession) جرم نوشہرہ میں زیادتی(Excess) کے بعد قتل ہونے والی ننھی بچی عوض نور کے ملزم نے عدالت میں تہلکا خیز انکشافات(Revelations) کئے ہیں۔
عدالت کے رو برو اعتراف جرم کرتے ہوئے ملزم نے کہا کہ بچی کے ماموں نے اسے دو بار زیادتی کا نشانہ بنایا تھااس نے کہا کہ اس نے انتقام(Vengeance) لینے کی خاطر بچی کو چیز دلانے کے بہانے کھیتوں(Fields) میں لے جا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی۔
اس نے کہا کہ اس دوران بچی نے شور مچانا شروع کر دیا اور شور سے ڈرتے ہوئے اس نے گلا دبا کر بچی کو قتل(Murder) کر دیا مقدمے میں نامزد دوسرے ملزم نے صحت جرم(Health crime) سے انکار کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں