120

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا
کراچی (روزنامہ خبر)آج کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک(Interbank) میں ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ(Stock market) میں بھی مندی کا رجحان(Trend) رہا ۔
روزنامہ خبر کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر(Dollars) کی قدر میں 9 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد دالر 154 روپے 61 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج منڈی کا رجحان رہا ۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس(Index) 42 ہزار 561 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم پورا دن ملا جلا(Mixed up) رجحان رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 54 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 42 ہزار 506 پوائنٹس بند ہوا ۔سٹاک مارکیٹ میں 160,425,840 حصص(Shares) کا کاروبار کیا کیا جس کی مالیت(Worth) 8,545,223,334 روپے ہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں