115

معروف والی بال کھلاڑی محسن فاروق راولپنڈی میں قتل

(روزنامہ خبر) معروف والی بال کھلاڑی محسن فاروق راولپنڈی میں قتل
شوئٹنگ(Shooting) والی بال کے نامور(Famous) کھلاڑی چو ہدری محسن سموٹ کو قتل کر دیا گیا، مقتول کی نماز جنازہ کے بعد آبائی علاقے میں تدفین(Burial) بھی کردی گئی ۔تفصیلات(Details) کے مطابق فخر پاکستا ن شہزادہ پوٹھوار شوٹنگ(Shooting) والی بال کے نامور کھلا ڑی چو ہدری محسن سموٹ کو قتل کر دیا گیا،چوھدری محسن فاروق کو بحریہ ٹاﺅن میں قتل(Murder) کر دیا گیا ،ذرائع کے مطابق(in accordance) اس کو چند دوستوں نے خنجر کے وار(Wars) کرکے قتل کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی چو ہدری محسن کی تصاویر میں ان کی تینوں انگلیاں بھی کا ٹی گئیں ہیں جب کہ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ انہیں قتل کر کے چھت کی چوتھی منزل(Destination) سے نیچے پھینکا گیا ہے تاہم ابھی تک قتل کی وجوہات اور مکمل رپورٹ(Reports) سامنے نہیں آئی۔چو ہدری محسن سموٹ کا شمار(Count) پاکستان کے ناموروالی بال کے کھلاڑیوں میں ہو تا تھا۔چو ہدری محسن کی وفات کی خبر سن کر ان کے دوست احباب کے اندر(Inside) غم کی لہر دوڑ گئی۔
مرحوم کی نماز جنازہ سموٹ تحصیل کلر سیداں ضلع روالپنڈی(Rawalpindi) ادا کرنے کے بعد انہیں سپر خاک(Dust) کردیا گیا ۔دوسری جانب اسلام آباد پولیس 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود والی بال کے کھلاڑی محسن فاروق کے مبینہ قتل کی عینی شاہد خاتون(Woman) تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ بھانجے کے قتل کی اطلاع ملتے ہی راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں کے موضع سموٹ کے رہائشی(resident) اخلاق احمد نے تھانہ لوئی بھیر پہنچ کر مقدمہ(Trial) درج کرا دیا تھا کہ مقتول(Slain) اپنے دوستوں محمد کلیم ، شیراز عرف چیئرمین(Chairman)، ناصر عرف مودی ، شہزاد احمد عرف دادا اور اسد کے ہمراہ گھر سے کار میں اسلام آباد آئے ،محسن نے عاصم اشتیاق اور مناظر(Views) نواز کی موجودگی میں بتایا کہ وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ فیز فور جارہے ہیں ،رات(Night) ڈیڑھ بجے عدیل(Adel) نے کال کر کے بتایا کہ مجھے کلیم نے کال کر کے بتایا ہے کہ محسن فاروق قتل ہو گیا ہے، اس سے قبل ہی پولیس(Police) نے موقع پر پہنچ کر نعش پمز ہسپتال(Hospital) منتقل کر دی تھی اور سوک سینٹر کے ایک پلازہ میں موجود مقتول کے پانچوں دوستوں کو حراست (Detention) میں لے لیا تھا۔
پولیس تفتیش کے مطابق مقتول کے ساتھ اکیلے ہی پانچوں فلور(Floor) کے کمرے میں موجود دوشیزہ(Pharmacy) موقع سے چلی گئی تھی، دیگر تین لڑکیاں اسکے دوستوں کے ساتھ موجود تھیں، ان تمام(All) نے محسن فاروق کی موت(Death) کی وجہ سے لاعلمی کا اظہار کیا، پولیس نے قتل کا مقدمہ تو درج کر لیا ہے مگر ابھی تک حراست میں لیے گئے مقتول کے دوستوں کی باقاعدہ گرفتاری(Arrest) ظاہر نہیں کی۔ جائے وقوعہ کا معائنہ کرنےوالے بیشتر حکام موت کو پانچویں منزل سے گرنے کی وجہ قرار (Contract) دے رہے ہیں۔
اس بات کی بھی تصدیق(affirm) ہو گئی ہے کہ وہاں جمع ہونیوالے بوتلیں بھی ساتھ لائے تھے، پولیس کے مطابق 10 دن قبل بھی انہوں نے ان فلیٹوں میں ڈیرہ ڈالا تھا۔ ذرائع کے مطابق مبینہ مقتول نے تیسری اور 5 ویں منزل پر دو فلیٹ(Flat) ایک ماہ کیلئے کرایہ پر لے رکھے تھے۔ پولیس 48 گھنٹوں کی تفتیش کے باوجود زیر حراست افراد(People) سے محسن فاروق کی موت کا راز اگلوانے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ دوسری طرف پولیس مخالف لابی کا الزام(Blame) ہے کہ پولیس کی لاٹری(Lottery) نکل آئی ہے، کھاتے پیتے گھرانوں کے جوان(Young) قتل کے الزام میں اسکی تحویل میں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں