122

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

(روزنامہ خبر)
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
(روزنامہ خبر)(25 جنوری2020ء) محکمہ(Department) موسمیات(Weather) نے کل اتوار کوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک(Dry) تاہم شمالی بلوچستان(Balochistan )، وسطی سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع آبر آلودرہنے کیساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش(rain) اور پہاڑوں پر بر فباری(snow-fall) کا امکان ظاہر کیا ہے۔
موسمیات کی جاری رپورٹ(Reports) کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں(Hours) کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی(Northern) علاقہ جات میں شدید سرد رہاتاہم شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب(Punjab) کے بعض اضلاع(Some districts) اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔
اس دوران کالام(kalam)، اسکردو، استور، بگروٹ اور گوپیس میں برفباری بھی ریکارڈ(Record) ہوئی۔سب سے زیادہ(More) بارش بلوچستان:کوئٹہ (شہر08، سمنگلی07)، قلات 02، خیبر پختونخوا: کالام 04، میرکھنی 03، گلگت بلتستان(Gilgit-Baltistan): بگروٹ، اسکردو03، گوپیس 02ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔جبکہ برفباری کالام ، اسکردو02، استور، بگروٹ 01، گوپیس(Gopis ) 0.2) انچ) ہوئی ۔ہفتہ کوریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: ا سکردو منفی 20، استور منفی(Negative) 12) ، پارا چنار ،بگروٹ ،گو پس منفی 11،ہنزہ منفی 07، کالام منفی 06اور راولا کوٹ(Rawala coat) میں منفی 04ڈگری(Degree) سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں