119

سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے۔

(روزنامہ خبر)
دبئی: سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے۔
(روزنامہ خبر)پشاور:شاہد آفریدی(Shahid Afridi) کا کہنا(Say) ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے،ایونٹ(Event) کہیں بھی ہو مگر اس میں دونوں(both) ٹیموں کو ضرور ہونا(Must be) چاہیے، ان کے بغیر(Without) اس کی کوئی اہمیت(Significance) نہیں ہے۔
خلیجی اخبار کو انٹرویو میں انھوں(They) نے مزید کہا کہ پی ایس ایل(PSL) کا مکمل طور پر پاکستان میں انعقاد اہم قدم ہے، بنگلادیش(Bangladesh) کی ٹیم بھی اب ٹیسٹ(Test) کرکٹ کھیلنے آرہی ہے، مجھے بھارت کی جانب سے پاکستان(Pakistan) کے ٹور کا انتظار(wait) ہے۔
سابق آل راؤنڈر(All rounder) نے کہا کہ سرفراز کی قیادت میں ٹیم جیت نہیں رہی تھی اس لیے ہٹایا گیا، انھوں نے کہا کہ وہ یو اے ای میںاکیڈمی(I Academy) شروع(Start) کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں