102

پلاسٹک کچرا اور کوڑا صاف کرنے والا اصل ’اسپائیڈرمین‘ ہیرو

پلاسٹک کچرا اور کوڑا صاف کرنے والا اصل ’اسپائیڈرمین‘ ہیرو
جکارتا: انڈونیشیا میں اپنے محلے(Neighborhoods) کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے دوسروں کو تلقین کرنے والے ایک شخص نے اپنے مشن(Mission) میں توجہ حاصل کرنے کےلیے اسپائیڈرمین(Spiderman) کا لباس پہننا شروع کردیا۔
جنوبی سُلیواسی(South Sylvanese) میں ایک کیفے کے کارکن(Cafe workers) روڈی ہرٹونو(Rudy Herton) اب اصل ہیرو کا درجہ حاصل کرچکے ہیں اور ان کا پیغام دور دور تک پھیل رہا ہے۔ روڈی کا گھر ساحل کے کنارے(On the beach) واقع ہے جہاں لوگ اور عام سیاح(Tourist) کوڑا کرکٹ(Garbage) پھیلاتے رہتے ہیں۔ شروع میں ان کے مشن کو بہت کم پذیرائی(vulnerability) ملی لیکن اب کئی لوگ ان کے ساتھ شامل ہوچکے ہیں۔ روڈی اب بھی سڑکوں، نالوں اور دیگر مقامات کو صاف کرتے نظرآتے ہیں۔
36 سالہ روڈی نے بتایا کہ وہ ایک عرصے سے ماحولیاتی سرگرمیوں(Environmental activities) میں ملوث ہیں اور اسپائیڈرمین کے لباس میں عوام کی غیرمعمولی توجہ ملی ہے۔ انہوں نے 2018 میں یہ لباس پہننا شروع کیا تھا اور جب بھی وہ اپنے مشن پر نکلتے ہیں یہ لباس ضرور پہنتے ہیں۔
یہاں تک کہ اسپائیڈرمین کا لباس پہن کر وہ ساحل، نالے اور گٹر(Gutter) تک صاف کرتے نظرآتے ہیں۔ اب روڈی اپنے ملک میں ایک مشہور شخصیت(personality) بن چکے ہیں جو زمین صاف رکھنے کے لیے پلاسٹک(Plastic) اور کچرے کو صاف کرنے کے مشن میں کوشاں(Effort) ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں