70

اسرائیلی ڈرون شکن لیزر نظام کے کامیاب تجربات

اسرائیلی ڈرون شکن لیزر نظام کے کامیاب تجربات
تل ابیب: اسرائیلی دفاعی سامان(Defense equipment) بنانے والی کمپنی رافیل نے ایک نہایت مؤثر نظام(Effective system) بنایا ہے جو ایک وقت میں لیزر(Laser) کے ذریعے کئی ڈرون(Drone) دورانِ پرواز(Flight) تباہ کرسکتا ہے۔ اسے امن(Peace) اور جنگ، دونوں حالات میں کامیابی سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
رافیل کمپنی نے حال میں کئے گئے بعض ٹیسٹ کی تفصیلات(Test details) اور ویڈیو جاری کی ہے۔ کمپنی نے مطابق اس سسٹم کا نام ’ڈرون ڈوم سی یواے ایس(Dom CUAS) رکھا گیا ہے جو ہر طرح کی صورتحال میں 100 فیصد کامیاب ثابت ہوا ہے جو عسکری(Military) اور شہری علاقوں کو ڈرون اور دیگر بڑے یو اے وی(UAV) سے محفوظ بناسکتا ہے۔
یہ سسٹم ایک وقت میں منڈلاتے(Shaking) ہوئے کئی ڈرون کو گراسکتا ہے اور بدھ کے روز رافیل کے اس کا عملی مظاہرہ(Practical demonstration) بھی کیا ہے۔ اس نظام کی خاصیت یہ ہے کہ اس سے تیزی سے اڑتے ہوئے بہت چھوٹے ڈرون کو بھی تباہ کرسکتا ہے جو عموماً اپنی جسامت(body structure) کے وجہ سے جُل دیکر نکل جاتے ہیں۔
کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا نظام آزمائش(Trial) میں 100 فیصد کامیاب رہا ہے۔ اس کا حساس(Sensitive) شناختی نظام بہت درستگی(correction) سے کسی پرندے(Birds) یا ڈرون کے درمیان انتخاب(Choice) کرسکتا ہے اور فوری طور پر اسے تباہ کردیتا ہہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تین ڈرون ادھر ادھر تیزی سے سمت(direction) بدلتے ہوئے پرواز کررہے ہیں اور ڈوم سسٹم نے ان سب کو زمین کی دھول چٹائی ہے۔ اسرائیل انہیں سرحدی حفاظت(Border security) اور اپنی تنصیبات محفوظ بنانے کے لیے بھی استعمال کرے گا۔
اس ضمن(Regulation) میں رافیل کمپنی چھ عدد سسٹم برطانوی فوج(British army) کو فروخت کرنے کا معاہدہ بھی کرچکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں