shahid afridii launched new son 86

سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر 5 ویں بیٹی کی ولادت، تصویر سوشل میڈیا پروائرل

سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر 5 ویں بیٹی کی ولادت، تصویر سوشل میڈیا پروائرل

(روزنامہ خبر) پاکستان کے سابق اسٹار آل رائونڈر(Star all rounder) اور بوم بوم کے نام سے دنیا بھر میں مشہور شاہد خان آفریدی(Shahid Khan Afridi) کے ہاں 5 ویں بیٹی کی ولادت(Birth) ہوئی ہے، جس کا اعلان(Announcement) انہوں نے ٹوئٹر پر کیا، شاہد آفریدی نے اپنی نوزائیدہ بیٹی کے ہمراہ تصویر(Image) بھی شیئر کی ہے۔

شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا(social media) پر ایک پیغام میں کہا کہ اللّہ تعالیٰ کی لاتعداد رحمتوں کا سلسلہ جاری ہے، 4 پیاری بیٹیوں(4 lovely daughters) کے بعد اللہ تعالیٰ نے مجھے پانچویں بیٹھی(fifth daughter) سے نوازا ہے، شکر الحمد اللہ ، میں یہ خوشخبری(Good news) اپنے چاہنے والوں سے شیئر کررہا ہوں۔

بیٹی کی پیدائش پر شاہد آفریدی کو ٹوئٹر پر ہزاروں افراد(Thousands of people) نے مبارک باد دی۔ساتھ ہی صارفین نے ان کی تصویر کو شیئر بھی کیا۔سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم(Captain Pakistan Cricket Team) شاہد آفریدی کی سب سے بڑی بیٹی اقصیٰ ہیں جبکہ دیگر بیٹیوں(Daughters) کے نام انشا، عجوا اور اسمارا ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں