ustaz ko kaatal karny walyy do afraad ko giraftar 113

صوابی، استادکے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

صوابی، استادکے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

(روزنامہ خبر) تھانہ اُتلہ ضلع صوابی پولیس(Swabi Police) نے کاروائی کرتے ہوئے ایس ایس ٹی ٹیچر اکبر خان کے قتل(Murder) میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات(Details) کے مطابق تھانہ اتلہ صوابی میں مقتول کے بھائی نے رپورٹ(Reports) درج کرتے ہوئے پولیس کوبتایاکہ اس کوبھائی اکبرخان سکول(School) جاتے ہوئے راستے میں پرانی دشمنی(Hostility) کی بناء پر مخالفین نے فائرنگ(Firing) کرکے اسے قتل کیا۔

ڈی پی او(DPO) صوابی عمران شاہد نے اس واقعہ کاسختی سے نوٹس(Notice) لیتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل گدون افتخار علی خان ، تفتیشی(Investigation) آفیسر ایس آئی بختاور شاہ اور ان پر مشتمل ٹیم کوملزمان کی گرفتاری(Arrest) کا ہدف سونپا ،تفتیشی ٹیم نے جدید خطوط(Letters) پر ملزمان کے ٹھکانے کا سراغ لگایا اور کارروائی(investigation) کے دوران قتل میں ملوث ملزمان محمود شاہ اور نور الا مین ساکنان امانکوٹ(Amankot) پر مولی کو گرفتار کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں