92

کرونا وائرس کیا ہے، اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ؟

کرونا وائرس کیا ہے، اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ؟

(روزنامہ خبر) پاکستان میں کرونا وائرس(Corona virus) کیسز رپورٹ ہونے کے بعد لوگ تشویش میں مبتلا، وہ چند احتیاطی(Precautions) تدابیر جنہیں اختیار کر کے اس خطرناک وائرس سے بچا جا سکتا ہے،مگر کیسے ؟ اس سوال کا جواب دریافت(Discovery) کرنا پوری دنیا سمیت تمام پاکستانیوں کے لئے بہت ضروری ہو چکا ہے۔ اس سوال کا جواب(Reply) دریافت کرتے ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے بچنے کے لئے دو چیزوں(Things) کو فوکس کرنا بہت ضروری ہے ۔
ہاتھ دھوتے رہیں اور ماسک لگائے رکھیں ۔ چین میں مقیم پاکستان ڈاکٹر سلیم(Resident Pakistan Dr Saleem) کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کا سائز بہت بڑا ہو تاہے ،۔ اس کا خلیہ 400 سے 500نینو میٹر(Nanometer)
کا ہوتا ہے۔ اس وائرس کو ناک یا منہ میں داخل ہونے سے روکنا بہت آسان(Easy) ہے جس کی وجہ اس کا بڑا سائز ہے۔
ماہرین(Experts) کا کہنا ہے کہ اگر یہ وائرس کسی دھات کے ساتھ لگ جائے تو 6 سے 12 گھنٹے(12 hours) تک زندہ رہتا ہے۔ اس لئے آپ جب بھی کسی دھات کو ہاتھ لگائیں تو اپنے ہاتھوں(Hands) کو اچھی طرح دھو لیں۔ اگر یہ وائرس کسی کپڑے پر گر جائیں تو ان کی زندگی12 گھنٹے(Life is 12 hours) تک ہوتی ہے اس لئے ضروری ہے کہ کپڑوں کو بھی اچھی طرح دھویا جائے۔ کپڑوں(Clothes) کو روز روز دھونا بھی ممکن نہیں ہے اس لئے ان کپڑوں کو دھوپ(Sunlight) میں رکھا جائے جس سے وائرس کا خاتمہ ہو جائے گا۔
ڈاکٹر سلیم کا کہنا ہے کہ وائرس(Virus) اگر آپ کے ہاتھ کو لگ جائے اس کی زندگی 10 منٹ(10 minutes) تک ہو تی ہے۔ اگر آپ نے انہیں ہاتھوں کو اپنی آنکھ یا منہ پر لگایا تو خطرناک(Dangerous) ثابت ہو سکتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں