86

کرونا وائرس سے نہ گھبرائیں، اس کا سرگودھا میں کوئی مریض نہیں،ڈائریکٹر ہیلتھ

کرونا وائرس سے نہ گھبرائیں، اس کا سرگودھا میں کوئی مریض نہیں،ڈائریکٹر ہیلتھ

(روزنامہ خبر)سرگودھا میں کرونا وائرس(Corona virus) کا کوئی مریض نہیں،کرونا وائرس سے بچائو اور احتیاطی اقدامات(Steps) کے حوالے سے ہر طرح کے انتظامات کئے گئے ہیں،کرونا سے گھبرانے کی ضرورت(Need) نہیں اس کا دورانیہ 14 دن سے زیادہ نہیں، ذرا سی احتیاط(Caution) اس وائرس سے بچا سکتی ہے، وائرس سے متاثرہ 80 فیصد لوگ(people) خود بخود صحت مند ہوجاتے۔
ان خیالات کا اظہار ‘ ڈائریکٹر ہیلتھ(Health) سروسز سرگودہا رانا م/-/۳حمد عبداللہ، ڈی ایچ او ایچ ار محمد ریاض گجر اور ڈسٹرکٹ(District) ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سہیل اصغر قا ضی نے سرگودہا پریس کلب(Press Club) میں کرونا وائرس کے حوالے سے صحافیوں سے گفتگو(Conversation) کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس سے گھبرانے(Panic) کی ضرورت نہیں اس کا دورانیہ 14 دن سے زیادہ نہیں ذرا سی احتیاط اس وائرس سے ہمیں بچا سکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ طب سے وابستہ افراد(شPeople) عوام میں شعور بیدار کرنے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں، اس سلسلے میں معاشرے(Society) کے ہر طبقے کواپنا موثر کردار ادا کرنا ہو گا۔ انہو ں نے شہریوں(Citizens) پر زور دیا کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں ‘ ہر شخص کو ماسک کی ضرورت نہیں، ماسک(Masks) صرف کرونا کے مشتبہ شخص یا اس کاعلاج کرنے والے ڈاکٹروں(Doctors) کی ٹیم کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ کرونا سے متاثرہ ممالک(Countries) سے آنے والے مسافروں کی سکریننگ مکمل کر لی گئی ہے ۔
کرونا سے متاثرہ ممالک سے سرگودہا ڈویژن(Division) کے اضلاع ضلع سرگودہا میں 71 ،ضلع میانوالی میں 52 ،ضلع بھکر میں62 جبکہ ضلع خوشاب میں140 افراد آئے ہیں ہیں جن کی سکریننگ(Screening) مکمل کر لی گئی اور کسی میں کرونا کی کوئی علامت(Symbol) ظاہر نہیں ہوئی ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت نے کروناسے نمٹنے کیلئے تمام پیشگی انتظامات(Arrangements) مکمل رکھے ۔ ڈاکٹر سہیل اصغر قا ضی نے کہا سرگودہا میں اس وقت 27 چینی شہری موجود(Available) ہیں سب کی سکریننگ مکمل کر لی گئی ہے، سب صحت مند ہیں ۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں