136

محکمہ موسمیات نے پنجاب، کے پی کے میں انتہائی خطرناک موسم کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے پنجاب، کے پی کے میں انتہائی خطرناک موسم کی پیش گوئی کر دی

(روزنامہ خبر) محکمہ(Department) موسمیات نے پنجاب، کے پی کے میں انتہائی خطرناک(Dangerous) موسم کی پیش گوئی کر دی۔بتایا گیا ہے کہ طوفانی بارش برسانے والا سسٹم(System) کل کے پی کے کے راستے پاکستان میں داخل ہو رہا ہے جو6 مارچ(March 6) تک جاری رہے گا،اس کی شدت بہت زیادہ ہے، شمالی پنجاب(Northern Punjab) وسطی پنجاب مشرقی پنجاب خیبر پختون خوا اسلام آباد راولپنڈی(Rawalpindi) کشمیر شمالی بلوچستان میں شدید بارش کا امکان(Possibility) ہے، جنوبی پنجاب اور شمالی سندھ میں بھی اچھی بارش ہوگی۔
3دن تک رہنے والے اسپیل(Spell) کو بحرہ عرب سے آنے والی ہواں کی مکمل سپورٹ(Support) حاصل ہے جس سے شدید گرج چمک طوفان(Storm) بنیں گے، شمالی پنجاب میں شدید بارش(rain) کا امکان ہے، شدید گرج چمک طوفان کا راج رہے گا، 70تا 100کلو میٹر(100 km) تک کی آندھی ہمراہ ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں