affairs of ashweriya raii 106

سابق مس ورلڈ اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کی شادی کو 12 برس ہوچکے

(روزنامہ خبر)
سابق مس ورلڈ(Miss World) اور بالی ووڈ(Bollywood) اداکارہ ایشوریہ رائے کی شادی(Wedding) کو 12 برس ہوچکے ہیں لیکن ان کے سلمان خان اور وویک اوبرائے کے ساتھ چلنے والے افیئرز(Affairs) آج بھی زبان زد عام ہیں۔ بھارتی میڈیا(Indian media) پر ہر دن اس بارے میں کوئی نہ کوئی خبر(News) چھپتی رہتی ہے جو مداحوں(The fans) کیلئے انکشافات سے بھرپور ہوتی ہے۔ ایک بھارتی ٹی وی(Television) نے بھی وویک اوبرائے اور ایشوریہ رائے کے افیئر کے حوالے سے(With reference to) ایک خبر دی ہے۔

ایشوریہ رائے کا جب سلمان خان سے بریک اپ(Breakup) ہوا تو ان کا وویک اوبرائے سے افیئر خبروں کی زینت(Adornment) بن گیا۔ دونوں کی بات اس حد تک آگے بڑھ چکی تھی(Had moved on) کہ ایشوریہ کی 30 ویں سالگرہ(birthday) پر وویک نے انہیں 30 تحائف دیے۔ بات اتنی آگے جانے کے باوجود(even so) وویک اوبرائے نے ایک ایسی غلطی کردی جس کے باعث(Because) ایشوریہ رائے ان کے ہاتھ سے نکل گئیں۔

جس وقت(Time) وویک اور ایشوریہ کا معاشقہ(In a relationship) چل رہا تھا اس وقت سلمان خان شدید ذہنی تنائو(Mental stress) میں تھے اور اکثر ایشوریہ کی فلموں کی شوٹنگ(Shooting) پر پہنچ کر ہنگامہ آرائی کرتے رہتے تھے۔

اس دوران(During) وویک اوبرائے نے اپنے ہوٹل(Hotel) کے کمرے میں ایک پریس کانفرنس(Press conference) بلائی اور الزام عائد کیا کہ سلمان خان انہیں جان سے مارنے کی دھمکی(threat) کے فون کر رہے ہیں۔ ہوٹل کے کمرے میں(in the room) بلائی جانے والی یہ پریس کانفرس وویک اوبرائے کیلئے ڈرائونا سپنا ثابت ہوئی(Proved) اور اس کی وجہ سے ان کا سب کچھ چھن گیا۔ وویک اوبرائے نے جس ایشوریہ(Aishwarya) کیلئے یہ قدم اٹھایا انہوں نے اس پریس کانفرنس کے بعد(Later) ان سے منہ موڑ لیا۔

ایشوریہ رائے نے کہا کہ(said that) ان کا اس سب سے کچھ لینا دینا نہیں ہے اور خاموشی(Silence) سے وویک سے دوری اختیار کرلی۔اس پریس کانفرنس کے بعد وویک اوبرائے اور ایشوریہ رائے دونوں(both of them) سے ہی فلم آفرز(Movie Offers) نے منہ موڑ لیا، وویک اوبرائے خود بھی اعتراف(Confession) کرچکے ہیں کہ اگر ان کا سلمان خان کے ساتھ پنگا نہ ہوا ہوتا تو آج وہ بالی ووڈ انڈسٹری(Industry) کا ایک بڑا نام ہوتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں