alizay shah videos viral and her photos 114

علیزے شاہ کی نجی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

(روزنامہ خبر)
اداکار(Actor) علیزے شاہ کی نجی تصاویر سوشل میڈیا(social media) پلیٹ فارم(Platform) پر وائرل(Viral) ہوگئی ہیں۔ کہا جا رہا کہ علیزے شاہ کی پرائیویٹ(Private) تصاویر کو ٹویٹر(Twitter) پر لیک کرنے کے پیچھے ان کے سابقہ دوست کا ہاتھ ہے تاہم(However) اداکارہ نے اس وائرل تصاویر(Picture) بارے ابھی کوئی بات نہیں کی ہے۔

اداکارہ نے بہت کم عرصے(Short time) میں ڈرامہ انڈسٹری(Industry) میں شہرت حاصل کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں