204

بولی وڈ کے گاڈ سلمان خان “دبنگ تھری” میں نیا چہرہ متعارف کروائی گے –

(روز نامہ خبر) انڈیا کے مایہ ناز اداکار مسٹر سلمان خان جو کہ سوناکشی اور کترینہ کیف سمیت بہت سے نئے چہروں کو بالی وڈ میں تعارف کرواچکے ہیں۔

اب مسٹر سلمان خان دسمبر 2019 میں فلم “دبنگ تھری” کی ریلیز کے ساتھ ایک اور نیا چہرہ متعارف کرانے جا رہے ہیں۔

یہ ہیں سائی منجریکر جو مہیش منجریکر کی بیٹی ہیں۔ “دبنگ” سیریز کی پہلی اور فلم سے مہیش منجریکر کو بہت شہرت ملی تھی۔ اور بہت خوش تھے،

مسٹر مہیش کو فلم میں مسٹر سلمان خان کا شدید مخالف دکھایا گیا کیونکہ وہ دونوں پولیس افسران کا کردار ادا کیا تھا۔ فلم کے آخر میں مہیش، سلمان خان کے ہاتھوں مارے جاتے ہیں۔ اور مہیش ہار جاتا ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں