220

افریقی ملک مالی میں بدترین دہشت گردی ، 70 سے زائد فوجی ہلاک

مغربی افریقی ملک مالی میں دہشتگردی کی بدترین واقعہ میں ایک فوجی اڈے پر حملے کے نتیجے میں کم از کم 70 فوجی مارے گئے ہیں ۔ مالی کے وفاقی وزیر اطلاعات یحی سنگارے نے اسے ایک دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔ یہ حملہ نائجر کے قریب سرحدی علاقے میں موجود ایک فوجی اڈے پر کیا گیا۔ ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔ سن 2012 میں علیحدگی پسندوں کی طرف سے مالی کی فوج پر متعدد حملے کیے گئے تھے جس کے بعد القاعدہ کے شدت پسند -بھی مالی کی فوج کو نشانہ بناتے رہے ہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں