ہمارے بارے میں

روزنامہ خبر کا بنیادی مقصد آزادانہ صحافت کے زریعے سے سماجی بیداری پھیلانا ہے۔ روزنامہ خبر معیاری، سچی اور مثبت خبروں کی اشاعت، انٹرنیٹ پر منفی پراپینگنڈے کی روک تھام پر یقین رکھتا ہے۔
روزنامہ خبر زندگی کے ہر شعبے کی مثبت اور سچی خبریں، بین الاقومی خبریں، پاکستان کے موجودہ حالات کی خبریں، سائنسی و تحقیقاتی ،رپوٹس، دلچسپ کالم، کھیلوں کی خبریں ،عوامی مسائل پر مبنی خبریں قارئین کو فراہم کرتی ہے۔